Birth Anniversary of Allama Iqbal's ( Speech & Kalam Iqbal Competitions)
- Mon 9 Nov 20269:00 AM – 10:00 AM
- E Library MultanMultan
Organized by
Young Pakistanies Organization
﷽
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
ینگ پاکستانیز آرگنائزیشن، سپورٹس اینڈ یوتھ افیئرز ڈیپارٹمنٹ ملتان اور نظریہ پاکستان فورم ملتان کے زیراہتمام شاعرِ مشرق ٗ حکیم الامت ٗ مفکرِ اسلام اور مصورِ پاکستان *حضرت ڈاکٹر علامہ, محمد اقبال ؒ* کے یومِ ولادت کے سلسلے میں 19 ویں سالانہ سہہ روزہ تقریبات کا انعقاد 8 نومبر سے 10 نومبر 2026 کیا جا رہا ہے جس کا مقصد شاعر مشرق حضرت ڈاکٹر علامہ مُحَمَّد اقبال ؒ کو خراجِ عقيدت پیش کرنے کے ساتھ ساتھ نٸی نسل میں اقبال شناسی اور پیغامِ اقبال کو عام کرنا ہے۔
ان تقریبات میں سکولز، کالجز اور یونيورسٹی کے طلبہ وطالبات کے درمیان تقاریر اور کلامِ اقبال کے مقابلے ہونگے جبکہ معروف علمی ادبی سیاسی و سماجی شخصيات فکرِ اقبال کو اجاگر کریں گے۔
ان تقریبات میں علامہ اقبال ادبی ایوارڈز 2026 کے علاوہ تصنیفِ اقبال بانگِ درا، ضرب ِ کلیم اور کلیاتِ اقبال ودیگر تقسيم کی جاٸیں گی۔
اس سلسلہ میں *علامہ اقبال کانفرنس* 9 نومبر صبح 9 بجے ای لائبریری ملتان میں منعقد ہوگی جس میں سکولز، کالجز اور یونيورسٹی کے طلبہ وطالبات کے درمیان تقاریر اور کلامِ اقبال کے مقابلے ہونگے۔تقریر کا۔ عنوان *(جوانوں کو میری آہِ سحر دے)* ہوگا۔جبکہ انگلش تقریر کا عنوان۔
*Dr. Allama Muhammad Iqbal's contribution for the Muslims of the Subcontinent*
انعامات کی تفصیل۔
مقابلے دو کیٹگری سکول اور کالج، یونیورسٹی لیول پر الگ الگ ہونگے اول۔دوم۔ سوم آنے والوں کیلئے ٹرافی، کتب اور سرٹیفیکٹ جبکہ تمام شرکاء مقابلہ کو اسناد شمولیت پیش کی جائیں گی۔
*نوٹ*۔ مقابلہ تقریر و کلامِ اقبال کے شرکاء کی تعداد محدود رکھی جائے گی اور پہلے نام درج کروانے والوں کو ہی مقابلہ میں شامل کیا جائے گا نیز ہر مقرر کو تین منٹ کا وقت دیا جائے گا زائد وقت لینے والوں کے نمبر کاٹے جائیں گے۔ ججز کا فیصلہ حتمی ہوگا جو غیر جانبدار ہونگے۔ پیپر ریڈنگ اور موبائل ریڈنگ کی ہرگز اجازت نا ہوگی۔وقتِ مقررہ پر تشریف لائیں تاخیر سے آنے والوں کو مقابلہ میں شامل نہیں کیا جائے گا۔ مقابلہ میں شرکت کرنے والے طلبہ و طالبات اپنے ادارے کے سربراہ کی جانب سے اتھارٹی لیٹر جس پر مکمل کوائف درج ہوں ساتھ لائیں۔ ایک ادارے سے ایک طالب علم اور ایک طالبہ حصہ لے سکیں گے۔
شرکت کے خواہش مند درج ذیل سے 6 نومبر تک رابطہ کرکے اپنا نام درج کروادیں 6 نومبر کے بعد اور پروگرام والے دن کسی کا نام شامل نہیں کیا جائے گا۔ شکریہ
زیر سرپرستی
*عطاء الرحمٰن خان*
ڈویژنل سپورٹس آفیسر ملتان
میزبان
*نعيم اقبال نعيم*
صدر ینگ پاکستانیز آرگنائزیشن
03017410963

Tickets are sold on allevents.in.
E Library MultanMultan, Multan, Punjab
Loading map…